آپ بھلے تو جگ بھلا

ویکی لغت سے

ضرب المثل

انسان خود اچھا ہو تو دنیا اس کے ساتھ اچھا برتاؤ کرتی ہے


رومن[ترمیم]

Aapp bhale to jag bhala

تراجم[ترمیم]

انگریزی: Good mind good find