مندرجات کا رخ کریں

آپ فضیحت اور کو نصیحت

ویکی لغت سے

ضرب المثل

دوسرے کو نصیحت کرنا۔ اور خود اس پر عمل نہ کرنا


رومن

[ترمیم]

Aap fazihat, aur ko nasihat

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : He plucks out the teeth of a dog and barks himself; bell calls others to church, but goes not itself