آپ ہی ناک چوٹی میں گرفتار ہیں

ویکی لغت سے

ا۔ گھر کے دھندوں میں مصروف ہیں۔ دنیا کے بکھیڑوں میں مبتلا ہیں۔

2۔ بڑے نازک مزاج ہیں۔