مندرجات کا رخ کریں

آچا

ویکی لغت سے

ترکی ۔ اسم ۔ مذکر

1۔ باپ دادا ۔ نانا ۔ بزرگ

2۔ پرانا ملازم ۔ بوڑھی خادمہ ۔ دائی ۔ آیا ۔ قدیمی ماما


رومن

[ترمیم]

Aacha

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : Father; paternal or maternal grandfather; an old servant