آڑھتی
Appearance
آڑھْتی {آڑھ + تی} (سنسکرت)
ارتھ آڑھَت آڑھْتی
سنسکرت زبان میں اصل لفظ ارتھ سے ماخوذ اردو مستعمل آڑھت ہے اور فارسی قاعدہ کے مطابق ی بطور لاحقۂ صفت لگانے سے آڑھتی بنا اور اردو میں بطور اسم مستعمل ہے، سب سے پہلے 1877ء میں "توبۃ النصوح" میں مستعمل ملتا ہے۔
متغیّرات
آڑھَتْیا {آ + ڑھَت + یا}، آڑھْتِیا {آڑھ + تِیا}
اسم نکرہ (مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی: آڑھْتِیے {آڑھ + تِیے}
جمع: آڑھْتِیے {آڑھ + تِیے}
جمع غیر ندائی: آڑھْتِیوں {آڑھ + تِیوں (واؤ مجہول)}
معانی
[ترمیم]1. آڑھت کا کاروبار کرنے والا، وہ شخص جس کے یہاں آڑھت ہو، تھوک فروش، دلال، کمیشن ایجنٹ۔
"مال ..... ایجنٹوں اور آڑھتیوں کی معرفت آتا ہے۔" [1]
مترادفات
[ترمیم]بروکر دَلّال
رومن
[ترمیم]Aarhati
تراجم
[ترمیم]انگریزی : A commission agent; broker
حوالہ جات
[ترمیم]1 ^ ( 1920ء، انتخاب لاجواب، 44 ستمبر، 13 )