آڑی
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
آڑی{1} {آ + ڑی} (سنسکرت)
آورک آڑا آڑی
سنسکرت زبان میں اصل لفظ آورک ہے اور اردو زبان میں داخل ہو کر آڑا مستعمل ہوا اور اردو قواعد کے مطابق الف گرا کر ی لگانے سے آڑی بطور تانیث مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے 1697ء میں ہاشمی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت ذاتی (مؤنث - واحد)
جنسِ مخالف: آڑا {آ + ڑا}
جمع: آڑْیاں {آڑ + یاں}
جمع غیر ندائی: آڑْیوں {آڑ + یوں (و مجہول)}
معانی[ترمیم]
آڑا کی تانیث، ٹیڑھی، ترچھی۔
"اس میں ٹانگ کی حرکت آڑی ..... یا عرضی طور پر ممکن ہے۔" [1]
انگریزی ترجمہ[ترمیم]
dim. of ara
مترادفات[ترمیم]
تِرْچھی کَج ٹیڑھی
مرکبات[ترمیم]
آڑی مانْگ
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
1 ^ ( 1967ء، بنیادی حشریات، 38 )