مندرجات کا رخ کریں

آکاش

ویکی لغت سے
आकाश

اردو

[ترمیم]

معانی و تعریف

[ترمیم]

آکاش اسم نکرہ مذکر

  1. زمین کے اوپر پھیلا ہوا وہ وسیع اور عریض خلا و فضا، جس میں سورج، چاند، ستارے، بادل اور دیگر فلکی اجسام نظر آتے ہیں۔
    جو اُڑنا جانتے ہیں اُن کے لیے یہ آکاش بھی کوئی سیما نہیں۔
    مترادفات: آسمان/आसमान، فلک/फ़लक، سما، समा
    متضادات: پرتھوی/पृथ्वी، زمین/ज़मीन

شبدشفر

[ترمیم]

اسے سنسکرت आकाशः سے لیا گیا ہے۔ مانا جاتا ہے یہ (آ، ہر طرف) + काश(کاشَ، چمکتا) + घञ् سے مل کر بنا ہے (یعنی: جہاں ہر طرف(आ) سے سورج، چاند، ستارے، وغیرہ چمکتے(काश) اور جگمگاتے ہے)۔ سب سے پہلے 1657ء میں "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

فقرات

[ترمیم]

"آکاش باندھیں پتال باندھیں گھر کی ٹٹّی کھلی" = بڑے بڑے کام کرنے کا دعویٰ کرنا (جیسے آکاش اور پاتال کو باندھنا)، مگر اپنے گھر کی چھوٹی سی بات (جیسے بیت الخلا کے دروازے کا انتظام) بھی درست نہ کر پائے

متعلقہ الفاظ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]