مندرجات کا رخ کریں

آگا سنبھالنا

ویکی لغت سے

آگا لینا

1۔ دور اندیشی سے کام لینا۔ ۔ حفظ ماتقدم کرنا ۔ کسی کام کا پہلے ہی سے بندوبست کرنا

2۔ دشمن کی فوج کا سامنا کرنا


رومن

[ترمیم]

Aaga sambhalna

Aaga lena


تراجم

[ترمیم]

انگریزی : To advance; to go forward; to take the lead