مندرجات کا رخ کریں

آگا پیچھا

ویکی لغت سے

1۔ لباس کا اگلا پچھلا حصہ

2۔ انسان کا پس و پیش

3۔ ہر کام کی ابتدا و انتہا ۔ آغاز و انجام


رومن

[ترمیم]

Aaga pichha

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : Front and rear; the beginning and the end