مندرجات کا رخ کریں

آگیں

ویکی لغت سے

فارسی ۔ لاحقہ

فارسی لاحقہ نسبت جو کسی فارسی اسم کے بعد آکر اسے صفت بنا دیتا ہے اور بھرا ہوا۔ لبالب ، والا کے منعی دیتا ہے۔ جیسے نیاز آگیں میں


رومن

[ترمیم]

Aaginn

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : Full (used in comp. as نیاز آگیں niaz aaginn, full of longing or desire