مندرجات کا رخ کریں

آگے آنا

ویکی لغت سے

1۔ سامنے آنا

2۔ نزدیک آنا

3۔ سامنا کرنا

4۔ آڑے آنا ۔ کام آنا

5۔ واقع ہونا ۔ ظاہر ہونا

6۔ پاداش پانا ۔ بھوکنا


رومن

[ترمیم]

Aage aana

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : To approach; to advance; to come near; to challenge; to come about; to take place; to befall