مندرجات کا رخ کریں

آگے جاتے گھٹنے ٹوٹیں پیچھے دیکھتے آنکھیں پھوٹیں

ویکی لغت سے

ضرب المثل

1۔ جہاں پر کسی کام کے کرنے اور نہ کرنے دونوں میں خرابی ہو ۔ وہاں بولتے ہیں

2۔ مجبوری و معذوری