آگے خدا کا نام

ویکی لغت سے

1۔ خدا کے نام کے سوا اور کچھ نہیں۔

2۔ بس خاتمہ ہے

8۔ اس کے بعد آگے کچھ نہیں


رومن[ترمیم]

Aage khuda ka nam

تراجم[ترمیم]

انگریزی : This is the end of it; so far and no further