مندرجات کا رخ کریں

آگے پیچھے

ویکی لغت سے

1۔ سامنے اور عقب میں ۔ مقابل اور غائب میں

2۔ آیک کے بعد ایک ۔ لگاتار قطار در قطار

3۔ دیر سویر

4۔ بے ترتیب ۔ الٹ پلٹ


رومن

[ترمیم]

Aage pichhe

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : One after the other; in front and in the rear; in line; in process of time; sooner or later; unmethodically; confusedly; fore and aft