آگ بھڑکانا

ویکی لغت سے

1۔ آگ کو ہوا دےکر مشتعل کرنا

2۔ فساد بڑھانا

3۔ غصہ دلانا

4۔ شوق بڑھانا۔ بے قرار کرنا