مندرجات کا رخ کریں

آگ لگا کے پانی کو دوڑنا

ویکی لغت سے

جھگڑا اٹھا کر بظاہر مٹانے کی کوشش کرنا۔ لڑائی کروا کر صلح کے درپے ہونا ۔ زخم دے کر ہمدردی ظاہر کرنا


رومن

[ترمیم]

Aag laga ke pani ko dourna

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : To pretend to appease a quarrel which one has purposely excited; to play tricks; to deceive