آں راکہ حساب پاک است از محاسبہ چہ باک

ویکی لغت سے

فارسی ۔ مثل

جس کا حساب پاک ہو اس کو جانچ پڑتال کا کوئی خوف نہیں۔ صاف آدمی کو کسی کا ڈر نہیں۔