مندرجات کا رخ کریں

آہوے حرم

ویکی لغت سے

آہُوے حَرَم {آ + ہُوے + حَرَم}

اسم معرفہ مکہ معظمہ کے چاروں طرف (فقہ میں مقرر کیے ہوئے) فاصلے کے اندر چرنے چگنے والا ہرن جس کا شکار حرام ہے، (مجازاً) محبوب۔

رومن

[ترمیم]

Aahu-e-haram

تراجم

[ترمیم]

انگریزی: A deer living in the vicinity of khanah-e kaba; (It is not permissible to hunt such game owing to the sanctity of the harm) A beloved who is beyond one’s reach