مندرجات کا رخ کریں

آہو چشم

ویکی لغت سے

آہُو چَشْم {آ + ہُو + چَشْم} (فارسی)

فارسی اسم آہو کے ساتھ فارسی زبان سے ہی اسم چشم ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت مستعمل ہے۔ 1846ء میں "دیوان مہر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

معانی

[ترمیم]

1. ہرن کی سی آنکھوں والا، شوخ اور حسین آنکھوں والا (معشوق، محبوب)۔

"اس نے ایک آہو چشم سولہ برس کی لڑکی کی طرف اشارہ کیا۔" [1]


رومن

[ترمیم]

Aahu chashm

تراجم

[ترمیم]

انگریزی: Having eyes like those of a deer ; gazelle-eyed (beloved

حوالہ جات

[ترمیم]
     1  ^ ( مرقع بلجیم، 1914ء، 65 )