مندرجات کا رخ کریں

آہِ رسا

ویکی لغت سے

آہِ رَسا {آ + ہے + رَسا}

اسم نکرہ فارسی ۔ مرکب توصیفی ۔ مونث

اثرکرنے والی آہ ۔ قبول ہونے والی فریاد،پر تاثیر نالہ۔