مندرجات کا رخ کریں

آہ وزاری

ویکی لغت سے

آہ وزاری

آہ فغان

آہ و بکا فارسی۔ اسم ۔ مونث

چیخ و پکار ۔ نالہ و فریاد ۔ واویلا ۔ رونا۔ پیٹنا


رومن

[ترمیم]

Aah-o- buka

Aah-o-zari

Aah-o-fughan


تراجم

[ترمیم]

انگریزی: Lamentation; complaint; cry of pain or distress; groaning ; wailing