مندرجات کا رخ کریں

آ پڑنا

ویکی لغت سے

اردو محاورہ

1- ٹپک پڑنا۔ آموجود ہونا

2۔ حملہ آور ہونا۔ ٹوٹ پڑنا

3۔ کسی کے گھر آ رہنا

4۔ غیر متوقع آفت یا مصیبت نازل ہونا


رومن

[ترمیم]

Aa Parna


تراجم

[ترمیم]

انگریزی: To befall

2. To come or fall (upon

3. To fall (to

4. To descend (upon