مندرجات کا رخ کریں

أورشليم

ویکی لغت سے

عربی

[ترمیم]

اسم معرفہ

[ترمیم]

أُورُشَلِيم

  1. (اسرائیل، عیسائیت) یروشلم

حوالۂ استعمال

[ترمیم]

حکومتِ اسرائل کی جانب سے، مقدس شہر یروشلم کا نام، اسرائیلی عربی میں (مثلاً سرکاری کاغذات میں) یہ نام استعمال کیا جاتا ہے چونکہ اس کی اشتقاق عبرانی יְרוּשָׁלַיִם‏ (یْرُوشٰلَیِم) کے متعلق ہے۔ اس کے علاوہ عرب مسیحی کے جانب سے یہ نام بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ وگرنہ یروشلم کا معروف عربی نام اَلْقُدْس‏ ہے۔