مندرجات کا رخ کریں

اباحیت

ویکی لغت سے

اِباحیت

عربی۔ اسم ۔ مونث

1۔ فرقہ اباحیہ کا طریقہ و عمل ۔

2۔ حرام کو جائز سمجھنا

3۔ فرقہ اباحیہ کا مسلک