مندرجات کا رخ کریں

ابتدا

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

عربی اِبْتِدَاء سے فارسی زبان میں داخل ہوا۔ اور فارسی ابتدا سے اردو میں مستعار لیا گیا ہے۔

اسم

[ترمیم]

ابتدا مؤنث

  1. آغاز ۔ آفرینش ۔ ازل ۔ قدیم ترین زمانہ
  2. اوائل ۔ شروع۔ وقتِ آغاز
  3. کسی چیز کے آغاز کی جگہ
  4. بچپن طفلی۔ لڑکپن
  5. عروض مصرع ثانی کا جزو اول
  6. افعال (کرنا۔ پڑنا)

مزید دیکھیے: ابتدأ

فارسی

[ترمیم]

متبادل شکلیں

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

عربی اِبْتِدَاء سے۔

اسم

[ترمیم]

ابتدا (ابتدا) (جمع ابتداها (ابتدا-ہا))

  1. ابتدا

مترادفات

[ترمیم]

متضاد

[ترمیم]

متعلق فعل

[ترمیم]

ابتدا (اِبْتِدَا)

  1. اولاً، پہلا

تراجم

[ترمیم]

انگریزی

[ترمیم]
  • beginning
  • commencement
  • genesis
  • inception
  • inchoation
  • initiation
  • rudiment
  • start
  • threshold