ابتدائی
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
اردو[ترمیم]
اشتقاقیات[ترمیم]
{اِب +تِدا (کسرہ ت مجہول) + ای}
صفت[ترمیم]
ابتدائی (اِبْتِدائی)
- پہلا ۔ اولین ۔ تمہیدی ۔ سرسری ۔
- آغاز کا ۔ شروع کا
- قدیمی ۔ اصلی
- اصولی ۔ بنیادی
مترادفات[ترمیم]
تَمْہِیدی، اَصْلی، اَساسی، بُنْیادی، پِرائِمَری،
تراجم[ترمیم]
انگریزی[ترمیم]
- abortive
- beginning
- early
- elementary
- fundamental
- inchoate
- incipient
- initial
- primal
- primary
- prime
- primitive
- primordial
- prot
- rudimental
- rudimentary