مندرجات کا رخ کریں

ابتدائیہ

ویکی لغت سے

1۔ وہ مضمون جو کسی کتاب کے شروع میں ہو۔ افتتاحیہ ۔ مقدمہ ، دیباچہ

2۔ شروع کا ، آغاز کا ، ابتدائی کی تانیث جو جمع کا افادہ بھی کرتی ہے