ابتدائی مدارس

ویکی لغت سے

عربی ۔ اسم ۔ مذکر

تحتانی مدرسے۔ پرائمری سکولز ۔ وہ مدرسے جن میں پہلی سے پانچویں جماعت تک تعلیم دی جاتی ہے