مندرجات کا رخ کریں

ابجد کا قفل

ویکی لغت سے

ایک قسم کا بغیر کنجی کا تالا جس میں عموما کئی گھومنے والے چھلے لگے ہوتے ہیں۔ جن پر حروف کندہ ہوتے ہیں۔ چھلوں کو گھما کر صحیح ترتیب سے حروف جوڑے جائیں تو تالا کھل جاتا ہے۔ حروف کی صحیح ترتیب جانے بغیر تالا نہیں کھولا جا سکتا۔