مندرجات کا رخ کریں

ابخرے

ویکی لغت سے

عربی ۔ اردو۔ اسم ۔ مذکر

ابخرہ کی اردو جمع بہ تصرف اعراب

1۔ بھبکے ۔ بخارات ۔ جو پانی یا نم جگہ سے اٹھیں

2۔ طب یونانی ریاح جو معدہ سے اٹھتی ہے اور بلغم سے پیدا ہوتی ہے