مندرجات کا رخ کریں

ابرا کی بھینس بیائل سگرو گاؤں مٹیالے ڈھائل

ویکی لغت سے

ہندی مثل

غریب کی بھینس بیائی تو سارا گاؤں برتن لے کر دودھ لینے آگیا۔ غریب کی چیز کو ہر کوئی ہتھیانا چاہتا ہے۔