مندرجات کا رخ کریں

ابلہ فریبی

ویکی لغت سے

ابلہ فریب سے اسم کیفیت ۔ بہکانا ۔ پھسلانا ۔ سبز باغ دکھانا ۔ بے وقوف بنانا۔ مکاری ۔ عیاری