اب تو ہوں میں اُونی اُونی ، جب ہوں گی سب سے دُونی

ویکی لغت سے

اردو۔ مثل

ابھی تو تھوڑی خرابیاں ہیں۔ آیندہ بہت ہو جائیں گی ۔ آئندہ شرارتوں کی تکمیل ہو جائے گی