مندرجات کا رخ کریں

اب کی بچے تو گھر گھر پہنچے

ویکی لغت سے

اردو۔ مثل

جب چوسرکی گرٹ زد پر ہوتی ہے اور پانسہ دوسرے کے ہاتھ مں ہوتا ہے تو قمار باز کہتے ہیں۔ یعنی اس بار بچ جائے تو تمام خانوں میں گھومتی پھر گی اور پٹ نہ سکے گی