مندرجات کا رخ کریں

اب کے

ویکی لغت سے

اردو۔ صفت ۔ متعلق فعل

اس بار کے ۔ اس زمانہ کے

2۔ اس

3۔ اس بار ۔ اس دفعہ ۔ اس مرتبہ

4۔ آئندہ ۔ پھر ۔اگلی بار