اردو۔ مثل
اس بات بیاہوں کے موسم میں ہماری شادی نہ ہوئی تو اس موسم پر لعنت ہے ۔ ایسے سازگار حالات میں بھی ہمارا کام نہ بنا تو ایسے سازگار حالات پر بھی لعنت ہے