مندرجات کا رخ کریں

اتا پتا

ویکی لغت سے

اردو۔ اسم ۔ مذکر

1۔ پتہ ۔ سراغ ۔ نشان ۔

2۔ موقع محل ۔ مقام و مسکن ۔

3۔ مناسبات و متعلقات جو پہیلی بوجھنے میں معاون ہو