اترا شحنہ مردک نام

ویکی لغت سے

اردو۔ مثل

موقوف شدہ عہدہ دار کی عزت نہیں رہتی ۔ عہدہ سے علحیدہ ہو جانے پر آدمی حقیر رہ جاتا ہے