مندرجات کا رخ کریں

اتقا

ویکی لغت سے

عربی ۔اسم ۔ مذکر

1۔ کسی چیز یا شخص سے اجتناب۔ احتراز

2۔ (شرع) ممنوعات و محرمات شرع سے اجتناب ۔ زُہد ۔ تقوی پرہیز گاری