احتساب

ویکی لغت سے

احتساب لفظ عربی زبان سے بلاواسطہ اردو میں داخل ہوا ہے۔

معنی[ترمیم]

  • کسی کا حساب کتاب کرنا
  • حساب
  • کسی چیز کے بارے میں پوچھنا

انگریزی[ترمیم]

  • accountability