ارتداد

ویکی لغت سے
Jump to navigation Jump to search

اردو[ترمیم]

اسم[ترمیم]

ارتداد مذکر

  1. جس کا ادعا ہو، اسی سے لاتعلقی۔
  2. اپنے اصولوں، عقیدے یا جماعت سے کامل برگشتگی، انحراف یا علیحدگی۔