ارسطو

ویکی لغت سے

قدیم یونان کا ایک فلسفی جو 384 قبل مسیح میں پیدا ہوا اور 322 قبل مسیح میں فوت ہوا۔

اشتقاق[ترمیم]

قدیم یونانی زبان کے لفظ Ἀριστοτέλης سے مشتق ہوا ہے جس کا انگریزی تلفظ (Aristotélēs) ہے۔

مکمل اسم[ترمیم]

  • أَرِسْطُو : مذکر اسم

مرکبات[ترمیم]

  • ارسطو جاہ
  • ارسطوئے زمانہ (Aristotle of Time)

متعلقہ اصطلاحات[ترمیم]