مندرجات کا رخ کریں

اسم صفت

ویکی لغت سے

وہ اسم جس میں کسی چیز کی اچھائی ۔ برائی ۔ صفت یا خصوصیت پائی جائے ۔ جیسے ۔ سچا ، جھوٹا ، سفید سیادہ۔ اچھا برا۔ وغیرہ۔