اسم معرفہ

ویکی لغت سے

اِسْمِ مَعْرِفَہ {اِس + مے + مَع + رِفَہ} (عربی)

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. اسم خاص، (صرف) وہ اسم جو کسی خاص شخص شے یا مقام کا نام ہو۔ اسم معرفہ (معنی کے لحاظ سے اسم جامد کی پہلی قسم)جیسے : علاء الدین، نواب شاہ، مہران۔