مندرجات کا رخ کریں

اسم موصوف

ویکی لغت سے

جس اسم کی صفت بیان کی جائے اسے موصوف کہتے ہیں۔ جیسے لمبا لڑکا میں لڑکا موصوف ہے اور لمبا اس کی صفت ہے۔