مندرجات کا رخ کریں
اشارہ
- زبان کا استعمال نہ کرکے، قدرت کے عطا کردہ دیگر اعضاء (مثلا ہاتھ،پاوں) کو ہلا کر سامنے والے کو اپنی بات پہنچانا اشارہ کہلاتا ہے۔
- بات کرتے ہوئے کسی چیز کا نام لئے بغیر اس کے طرف توجہ دلانا
- سڑکوں پر حفاظت کے لئے لگائے گئے سرخ،سبز اور زرد روشنائیاں۔