امام
Appearance
امام کسی جماعت کے پیشوا، مقتداء، رہبر، سردار یا قائد کو کہتے ہیں۔
معانی
[ترمیم]اشتقاق
[ترمیم]امام عربی زبان سے مشتق ہوا ہے اور اِس کا مادہ اشتقاق ا، م، م سے مخرج ہوا ہے۔ یہ بااعتبارِ لغت مذکر مستعمل ہے۔ اِس کی جمع اَئِمَّہ ہے۔ یہ لفظ پہلی بار اردو زبان میں ولی دکنی نے 1707ء میں استعمال کیا۔
اسناد
[ترمیم]؎ صف عشاق کوں بکعبہ قسم
غیر آوارگی امام نہیں [1]
مزید دیکھیں
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ولی دکنی: دیوان، صفحہ 16۔