اَبرص

ویکی لغت سے

عربی ۔ صفت ۔ مذکر

وہ شخص جس کے بدن پر گلابی رنگ کے داغ اور دھبے ہوں ۔ مبروص۔ پھلبہری کا مرض ۔

2۔ چتکبرا گھوڑا