اَبعادِ ثلاثہ

ویکی لغت سے

عربی ۔ مرکب عددی بہ ترکیب فارسی

تین فاصلے یعنی طول ، عرص اور عمق ، لمبائی ، چوڑائی اور موٹائی