اَبلَق

ویکی لغت سے

عربی[ترمیم]

صفت[ترمیم]

اَبلَق

  1. دورنگا ۔ سیاہ اور سفید ۔
  2. وہ گھوڑا جس کی جلد پر بالوں کے سیاہ اور سفید یا سرخ اور سفید بڑے دھبے ہوں۔ چت کبرا
  3. جس کے جسم پر برص کے دھبے ہوں۔ پھلبہری کا مریض۔ مبروص